1970ء فیفا عالمی کپ
ظاہری ہیئت
| México 70 | |
|---|---|
1970 فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
| مقابلے کی تفصیلات | |
| میزبان ملک | میکسیکو |
| تاریخ | 31 مئی – 21 جون |
| ٹیمیں | 16 ( 5 کنفیڈریسشن سے) |
| میدان | 5 ( ایک میزبان شہر) |
| پوزیشن | |
| فاتحین | |
| دوم | |
| سوم | |
| مقابلے کے اعدادوشمار | |
| منعقد میچ | 32 |
| مندرج گول | 95 (2.97 تمام میچوں میں) |
| تماشائی | 1,603,975 (0 کل میچ) |
| زیادہ گول | |
| بہترین کھلاڑی | |
میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1970ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے اٹلی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل برازیل کی ٹیم نے 1962 اور 1958 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔[1]